پکی رخصت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - رخصت مکسوبہ، رخصت استحقاق، وہ رخصت جو کسی شخص کو محکمے سے لینے کا حق حاصل ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - رخصت مکسوبہ، رخصت استحقاق، وہ رخصت جو کسی شخص کو محکمے سے لینے کا حق حاصل ہو۔